سورہ بقرہ

سورہ بقرہ۔ مدنی۔ آیات ۲۸۶ بنام خدائے رحمن و رحیم ١۔ الف لام میم۔ ٢۔ یہ کتاب، جس میں کوئی شبہ نہیں ، ہدایت ہے تقویٰ والوں کے لیے۔ ٣۔ جو غیب پر ایمان رکھتے ہیں اور نماز قائم کرتے ہیں نیز جو کچھ ہم نے انہیں عطا کیا ہے ، اس میں سے خرچ … سورہ بقرہ پڑھنا جاری رکھیں